رہیلانوالی نئے نادرا سنٹر کے قیام کی منظوری، فنڈز جاری
ماہڑہ (نامہ نگار)رہیلانوالی اور ملحقہ علاقوں کے عوام کے لیے خوشخبری، چیئرمین نادرا نے نوابزادہ افتخار احمد خان۔۔
، رکن قومی اسمبلی و سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی خصوصی درخواست پر نئے نادرا سنٹر کے قیام کی منظوری دے دی ہے ، جبکہ منصوبے کے لیے فنڈز بھی جاری کردیے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments