ٹاسک فورس کی کارروائی، 65گیس میٹرز کی چیکنگ
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔۔۔
تفصیل کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوںمیں 65 مقامات کی چیکنگ کی گئی۔، جس کے نتیجے میں 05 گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ۔دو میٹر جن کی ریڈنگ ریورس ہوئی تھی کاٹ لئے گئے ،ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ، دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ، جس پر متعلقہ میٹرز منقطع کر دیئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments