وزیراعلیٰ مریم نواز کی سالگرہ پر تقریب کااہتمام

وزیراعلیٰ مریم نواز کی  سالگرہ پر تقریب کااہتمام

ملتان (کرائم رپورٹر)مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ ملتان سٹی کے زیر اہتمام وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی 53ویں سالگرہ کے ۔۔۔

موقع پر ممتاز آباد ٹاؤن میں تقریب منعقد ہوئی، جس میں صدر سٹی ثروت خان اور جنرل سیکرٹری فہمیدہ چوہان کی قیادت میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی،تقریب کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کی صحت، درازی عمر اور کامیابی کے لئے دعائیں کی گئیں۔، جبکہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن و استحکام کے لیے بھی خصوصی دعا کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...