ایف آئی اے کی کارروائی، ملزم گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی، ملزم گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جنسی استحصال کے مقدمے میں مطلوب ملزم کامران کو گرفتار کرلیا۔۔۔

 گرفتار ملزم گزشتہ 7 سال مطلوب تھا۔ملزم کیخلاف سال 2020 میں مقدمہ درج کیاگیاتھا۔ملزم کا نام سٹاپ لسٹ میں شامل تھا۔ملزم نے پرواز کے ذریعے متحدہ عرب امارات فرار ہونے کی کوشش کی،ملزم کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران گرفتار کیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...