نامعلوم ملزموں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

نامعلوم ملزموں کی فائرنگ  سے ایک شخص زخمی

چوک سرور شہید (نمائندہ دنیا)نامعلوم ملزموں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ ملتان روڈ المدینہ کنٹرول شیڈ کے۔۔

 قریب 45 سالہ غلام عباس ریاض ملتان سے چوک سرور شہید آرہا تھا پیچھے سے آنے والے دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی کو روکنے کی کوشش کی ،نہ رکنے پر غلام عباس کے پیٹ میں گولی مار دی جسے زخمی حالت میں تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...