بی زیڈ یو :سرکاری لکڑی باہر لیجانے کے معاملے کی انکوائری کا حکم
ملتان (خصوصی رپورٹر)بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی انتظامیہ نے سرکاری لکڑی یونیورسٹی سے باہر لے جانے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ڈاکٹر محمد ساجد طفیل کو انکوائری افسر مقرر کردیا ہے ۔انکوائری مکمل ہونے ہونے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ آئندہ کارروائی کا فیصلہ کرے گی۔
بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی انتظامیہ نے سرکاری لکڑی یونیورسٹی سے باہر لے جانے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ڈاکٹر محمد ساجد طفیل کو انکوائری افسر مقرر کردیا ہے ۔انکوائری مکمل ہونے ہونے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ آئندہ کارروائی کا فیصلہ کرے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments