اسسٹنٹ کمشنر کا رانا کالونی کے قریب قائم قبرستان کا دورہ، صفائی کاجائزہ

اسسٹنٹ کمشنر کا رانا کالونی کے قریب  قائم قبرستان کا دورہ، صفائی کاجائزہ

جلال پورپیروالہ(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر کا رانا کالونی کے قریب قبرستان کا دورہ، صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔۔

 تفصیل اکے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سعد صہیب سرور نے رانا کالونی کے قریب واقع قبرستان کا دورہ کیا اور وہاں صفائی ستھرائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ستھرا پنجاب کے متعلقہ سپروائزر کو ہدایت کی کہ قبرستان کی باقاعدہ صفائی، جھاڑیوں کی تلفی اور مجموعی صفائی کے انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...