یوم اقبالؒ پر میپکو دفاتر میں عام تعطیل کا اعلان

یوم اقبالؒ پر میپکو دفاتر  میں عام تعطیل کا اعلان

ملتان (خصوصی رپورٹر ) ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو)نے شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے یومِ ولادت کے موقع پر9 نومبر 2026ء بروز پیر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے ۔۔۔

 ڈپٹی ڈائریکٹر اینڈمن اینڈ سروسز میپکو رانا محمد سرفراز خان کی جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کابینہ سیکرٹریٹ (کابینہ ڈویژن) حکومتِ پاکستان، اسلام آباد کے احکامات کی روشنی میں بروزپیر9 نومبر کو یومِ اقبال کے موقع پر میپکو ریجن کے زیر انتظام تمام دفاتر بند رہیں گے ۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...