ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب 10 سال پرانا اشتہاری گرفتار

 ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب 10 سال پرانا اشتہاری گرفتار

سرگودھا(نامہ نگار ) تھانہ عطاء شہید پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب 10 سال پرانا اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا۔۔۔

 گرفتار اشتہاری مجرم کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع کر دی گئی، اس موقع پر ڈی پی او کا کہنا تھا کہ گرفتار اشتہاری مجرم کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ڈکیتی جیسے سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان و اشتہاری مجرمان کسی رعا یت کے مستحق نہیں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے سرگودھا پولیس ہر لمحہ کوشاں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں