2منشیات فروش گرفتار،2کلو 380گرام چرس اور ہیروئن برآمد
سرگودھا(نامہ نگار)منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران تھانہ شاہ پور صدر پولیس نے۔۔۔
منشیات فروش مبارک سے چرس 1 کلو 260 گرام اور تھانہ کوٹ مومن پولیس نے منشیات فروش اﷲ یار سے ہیروئن 1 کلو 120 گرام برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔