ستھرا پنجاب کے مانیٹرنگ منیجر کا شکایات پر علاقوں کا دورہ،سخت ہدایات جاری

ستھرا پنجاب کے مانیٹرنگ منیجر کا شکایات  پر علاقوں کا دورہ،سخت ہدایات جاری

موچھ (نمائندہ دنیا)ستھرا پنجاب میانوالی تحصیل کے مانیٹرنگ منیجر نے پریس کلب موچھ میں ڈاکٹر طارق عنایت اللہ خان ،اعجاز گل خان درگئی خیل سابق کونسلر مشتاق احمد خان موہانے خیل غلام خواجہ ظفر اللہ خان معظم خیل کی طرف سے اپنے اپنے علاقوں میں صفائی ستھرائی کے بارے میں نشاندہی پر فوری نوٹس لیتے ہیں ان علاقوں کا دورہ کیا اور ٹھیکیدار کے سپروائزر کو ہدایت کہ ان علاقوں کی صفائی کی جائے ۔ا

انہوں نے کہا صفائی نہ کرنے والوں کو وارننگ کے بعد اگلے مرحلے پر ملازمت فارغ بھی کیا جا رہا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں