بھلوال میں ایس پی انوسٹی گیشن سرگودھا کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل موقع پر حل

بھلوال میں ایس پی انوسٹی گیشن  سرگودھا کی کھلی کچہری، شہریوں  کے مسائل موقع پر حل

بھلوال (نمائندہ دنیا)ایس پی انوسٹی گیشن سرگودھا جاوید اختر جتوئی کی زیر صدارت بھلوال میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کر کے اپنے مسائل پیش کیے ۔

کھلی کچہری کے دوران ایس پی انوسٹی گیشن نے شہریوں کی شکایات توجہ سے سنیں اور متعلقہ افسران کو موقع پر ہی مسائل کے فوری اور مؤثر حل کے احکامات جاری کیے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں