خاتون کو 2 بچوں سمیت اغوا کر لیا

خاتون کو 2 بچوں سمیت اغوا کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)خاتون کو دو بچوں سمیت اغوا ء کر لیا گیا، مدینہ کالونی 4جنوبی سے 6بچوں کی ماں 30سالہ (ن)بھائی کے گھر رہنے آئی تھی،عامر وغیرہ اغواء کر کے لے گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

خاتون کو دو بچوں سمیت اغوا ء کر لیا گیا، مدینہ کالونی 4جنوبی سے 6بچوں کی ماں 30سالہ (ن)بھائی کے گھر رہنے آئی تھی،عامر وغیرہ اغواء کر کے لے گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں