نیو ائیر نائٹ پر سکیورٹی ہائی الرٹ رہی

 نیو ائیر نائٹ پر سکیورٹی ہائی الرٹ رہی

میانوالی (نامہ نگار) میانوالی پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں نیو ائیر نائٹ پر سکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔۔۔

 ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور ہلڑ بازی پر قانونی کاروائی عمل میں لا نے کی وارننگ دی گئی ، گرجا گھروں پر بھی سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں