2بھکاری گرفتار، مقدمات درج
شاہ پور صدر(نامہ نگار)پولیس تھانہ شاہ پور صدر نے دوران گشت محمد عمر اور عرفان کو بھیک مانگتے ہوئے گرفتار کرکے ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔
پولیس تھانہ شاہ پور صدر نے دوران گشت محمد عمر اور عرفان کو بھیک مانگتے ہوئے گرفتار کرکے ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔