منکیرہ بھر میں موسم سرما کی بارش کسان خوشی سے کھل اٹھے

منکیرہ بھر میں موسم سرما کی بارش  کسان خوشی سے کھل اٹھے

منکیرہ (نمائندہ دنیا )منکیرہ تحصیل بھر میں موسم سرما کی بارش ہوئی ،بروقت بارش سے پورے تھل میں چنے کی فصل کو فائدہ ہوا ہے۔۔۔

 2019 سے لیکر 2024تک تھل میں بروقت بارشوں کے نہ ہونے سے بارانی چنے فصلیں نہ ہونے کے برابر تھیں اس سال بروقت بارشوں سے تھل کے کسان خوشی سے کھل اٹھے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں