چھوٹا خاندان خوشحال پاکستان کے مو ضوع پر آگاہی سیشن

چھوٹا خاندان خوشحال پاکستان  کے مو ضوع پر آگاہی سیشن

میانوالی (نامہ نگار) محکمہ صحت وآبادی کے زیر اہتما م چھوٹا خاندان خوشحال پاکستان کے مو ضوع پر سٹیک ھو لڈرز کا آگاہی سیشن میونسپل کمیٹی کے جناح ہال میں منعقد ہوا۔

سیمینار کے مہمان خصوصی ڈائر یکٹر ریٹائرڈ انفارمیشن تنویر خالد تھے جبکہ صدارت پروفیسر قاری ظفر اقبال، علا مہ انتصار مہدی نجفی اور ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت توسیع ملک غلا م حُر نے کی۔سیمینار میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر طارق محمود عزیز اعوان و دیگرنے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں