جنوری:گینگز کے 19کارندے گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) خطرناک گینگز کے 19کارندوں کو رواں ماہ گرفتار کر کے 38 لاکھ کا مال مسروقہ برآمد کر لیا، موٹر سائیکل، مویشی، سولر پلیٹس وغیرہ اصل مالکان کے حوالے کیے گئے۔
خطرناک گینگز کے 19کارندوں کو رواں ماہ گرفتار کر کے 38 لاکھ کا مال مسروقہ برآمد کر لیا، موٹر سائیکل، مویشی، سولر پلیٹس وغیرہ اصل مالکان کے حوالے کیے گئے۔