غیر مناسب سکیورٹی کا انتظام کرنے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ

 غیر مناسب سکیورٹی کا انتظام کرنے  والے دکاندار کے خلاف مقدمہ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے مختلف علاقوں میں چیکنگ کے دوران ایک نجی دکان پر غیر مناسب سکیورٹی کا انتظام پایا۔۔۔

جو کسی واردات کا سبب بن سکتا تھا۔اس کے بعد دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں