لاؤڈ سپیکر استعمال کرنے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ریل بازار کے علاقے جی ٹی ایس چوک کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاؤڈ سپیکر استعمال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔۔۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے جی ٹی ایس چوک کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاؤڈ سپیکر استعمال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا،ملزم دیگر شہریوں کے لیے درد سر بنا ہوا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی جاری ہے ۔