جواکھیلنے والے 4ملزم گرفتار

جواکھیلنے والے 4ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے حق باہو چوک میں پولیس نے تاش گیم پر جواء کھیلنے والے چار ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائل، تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے حق باہو چوک میں پولیس نے تاش گیم پر جواء کھیلنے والے چار ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائل، تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں