عمران خا ن سے ملا قا توں پر پاپندی ختم کی جا ئے ،اسامہ غیاث میلہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایم این اے اسامہ غیاث میلہ نے کہا ہے کہ با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن سے ملا قا توں پر پاپندی ختم کی جا ئے کیونکہ کسی بھی شخص سے ملاقا ت ا ن کا بنیا د ی حق ہے۔۔۔
انہیں اہل خا نہ سیاسی قا ئدین اور دوست ا حباب سے ملاقات سے محرو م ر کھنا کسی صورت بھی مناسب نہیں ہے با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن کی جا نب سے علا مہ نا صر عبا س کو سینٹ میں ا پو ز یشن لیڈر بنا نے کا فیصلہ خوش آئند ہے قا ئد حزب اختلاف تقرر ی جمہور یت کے عین مفاد میں ہے پا کستا ن تحریک انصاف چاہتی ہے کہ ملک میں جمہور یت کی گا ڑ ی رواں د واں ر ہے حک ومتی اپنی نا کا میوں کی پر د ہ پو شی کیلئے سیاسی مخالفین کے خلا ف انتقامی کا رو ائیان بند کر ے ۔