صد ر کے د ستخط کے بغیر آ ر ڈیننس کا ا جرا جمہور یت کی تو ہین :شیخ کا مر ا ن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سٹی سیکرٹر ی اطلاعات پاکستا ن پیپلزپارٹی شیخ کا مر ا ن شہزاد نے کہا ہے کہ۔۔۔
صد ر مملکت کے د ستخط کے بغیر آ ر ڈیننس کا ا جر ا ء کر کے صدر مملکت پا ر لیمنٹ سیاستدا نو ں اور جمہور یت کی تو ہین کی گئی ایسے آ ر ڈیننس جا ر ی کر نے وا لو ں کے خلا ف کا ر وا ئی ہو نی چا ہیے پا کستا ن پیپلزپارٹی صرف ملک قوم اور جمہور یت کے لیے ن لیگ کی اتحا د ی ہے ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے پارٹی وفودسے ملاقات میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ جعلی دو ا ئیوں اور جعلی ڈ گر یو ں کا سنا تھا لیکن ا ب جعلی آ ر ڈیننس بھی آ نے لگے ہیں آ ر ڈیننس بغیر صد ر کے دستخظ کے جا ر ی ہو ا اور صد ر زرد ار ی کو دھو کا د یا گیا ایسے عنا صر ہو ش کے ناخن لیں پاکستا ن ایسی غلطیوں کا متحمل نہیں ہو سکتا۔