گھر میں گھس کر عورت کواغوا کر لیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دو مختلف واقعات کے دوران موضع ٹاٹریاں سے آفتاب وغیرہ نے خالد کے گھر میں داخل ہو رک اسکی بیوی سماۃ(ا) جو کہ اہل خانہ کیلئے سحری بنا رہی تھی کو مبینہ طور پراسلحہ کے زور زبردستی اغواء کر لیا۔
اور کار میں ڈال کر لے گئے ،جبکہ اندرون شہر بلاک نمبر29سے 40سالہ حافظ انتظار حسین جوگھر سے نما ز فجر کیلئے نکلا اور اس کا تاحال کوئی سراغ نہیں لگ سکا،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔