مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، اشتہاری مدثر پولیس کو 2022 سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا جس کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

اس موقع پر ڈی پی او سرگودھا کا کہنا ہے کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف مزید گھیرا تنگ کرتے ہوئے انکو قانون کے کٹہرے میں لاتے ہوئے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں