گھریلو ناچاقی پر بیوی پر تشدد،مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے 98شمالی میں گھریلو ناچاقی پر ذیشا ن نے اپنی بیوی مسماۃ(ا) کو مار کر گھر سے نکال دیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں،اور فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
نواحی علاقے 98شمالی میں گھریلو ناچاقی پر ذیشا ن نے اپنی بیوی مسماۃ(ا) کو مار کر گھر سے نکال دیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں،اور فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا