مخالف کے درختوں کو آگ لگا دی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے 47شمالی میں زمین کے تنازعہ پر شکت وغیرہ نے زرعی رقبہ پر دھاو بو ل کر مبینہ طور پر زبردستی قبضہ کی کوشش کی اس دوران ملزمان نے سات قیمتی درختوں کو آگ لگا دی۔
اور ملحقہ ڈیرہ کو مسمار کرتے ہوئے توڑ پھوڑ کی ، تاہم پولیس آمد پر فرار ہو گئے پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔