منشیات فروش سے چرس برآمد
مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا) پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سے چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس تھانہ مڈھ رانجھا نے دوران کاروائی منشیات فروش خرم کے قبضہ سے 1220گرام چرس برآمد ہونے پر منشیات فروش کو گرفتار کرکے اُسکے خلاف تھانہ مڈھ رانجھا میں مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سے چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس تھانہ مڈھ رانجھا نے دوران کاروائی منشیات فروش خرم کے قبضہ سے 1220گرام چرس برآمد ہونے پر منشیات فروش کو گرفتار کرکے اُسکے خلاف تھانہ مڈھ رانجھا میں مقدمہ درج کرلیا۔