پی سی ایم اور پیرا فورس کی انسپکشن دوکانداروں کو دو لاکھ47ہزارجر ما نہ
میانوالی (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر اسد عباس مگسی کی ہدایت پر پی سی ایم اور پیرا فورس نے یکم رمضان سے آج تک کل 6019 انسپکشن کیں اور پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر مختلف دوکانداروں کو مجموعی طور پر دو لاکھ47ہزار روپے جر ما نہ عائد کیا اور 29 دوکا نوں کو گرفتار کیا۔
ڈپٹی کمشنر اسد عباس مگسی کی ہدایت پر پی سی ایم اور پیرا فورس نے یکم رمضان سے آج تک کل 6019 انسپکشن کیں اور پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر مختلف دوکانداروں کو مجموعی طور پر دو لاکھ47ہزار روپے جر ما نہ عائد کیا اور 29 دوکا نوں کو گرفتار کیا۔