کمسن بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

کمسن بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباش نے 8سالہ کمسن بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا ، رحمان پورہ سلانوالی میں آٹھ سالہ فہد مدرسہ سے پڑھ کر واپس گھر جا رہا تھا کہ راست میں مزمل حسین کو ورغلا کر چیز دلوانے کا جھانسہ دے کر اپنے ہمراہ لے گیا اور اسے مبینہ طور پر زبردستی بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

 اوباش نے 8سالہ کمسن بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا ، رحمان پورہ سلانوالی میں آٹھ سالہ فہد مدرسہ سے پڑھ کر واپس گھر جا رہا تھا کہ راست میں مزمل حسین کو ورغلا کر چیز دلوانے کا جھانسہ دے کر اپنے ہمراہ لے گیا اور اسے مبینہ طور پر زبردستی بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں