چوری و نقب زنی کی وارادتوں میں شہری لاکھوں روپے سے محروم
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چوری و نقب زنی کی مختلف وارادتوں کے دوران گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول لالووالی سے بھاری مالیت کا سامان۔۔
46جنوبی کے علی حمزہ ،نیو سیٹلائٹ ٹاؤن کے محمد اجمل،عزیز کالونی شاہ پور کی رہائشی شاہین دلدار،کوٹمومن کے رہائشی پروفیسر محمد آصف،اسلام پورہ شاہ پور کے عبدالستار سے مجموعی طور پر دس لاکھ روپے سے زائد کا مال و زر ،48شمالی سے زبیر مسیح کا رکشہ ،میاں ٹاؤن سے شہزاد، 97جنوبی سے علی اصغر،جان محمد والا سے محمد اشرف کی موٹرسائیکلیں نامعلوم چور اڑا لے گئے ،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔