پاکستا ن کی معیشت میں سروا ئیو کر نے کی بھرپور صلا حیت موجو د ، مرزافضل ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبرآ ف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ پاکستا ن کی معیشت میں سروا ئیو کر نے کی بھرپور صلا حیت موجو د ہے لیکن ا س کیلئے حکو متی سطح پر سٹیک ہولڈر ز کی مشاور ت سے پا لیسیاں بنا نا ہو ں گی۔
ا سو قت بجلی گیس اور پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی نا گز یر ہے بلکہ ا س کے ساتھ ساتھ ٹیکسوں کی شرح بھی گھٹا نا کا رو با ر ی بر ادر ی کا دیرینہ مطالبہ ہے پا کستا ن کی کا رو با ر ی بر اد ر ی ہمیشہ ہی پیسوں کی ادا ئیگی میں ہر ا و ل دستے کا کر دار ا دا کر تی ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ حکو مت سٹیک ہولڈر ز کی مشاو ر ت سے معاشی پالیسیاں بنا ئے۔