گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی ،2ملزمان گرفتار

گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی ،2ملزمان گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بھٹی مارکیٹ میں 16 سالہ گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی ،پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا،بتایا جاتا ہے کہ ملزم عبدالرحمان نے 16 سالہ گھریلو ملازمہ (ع) کو مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

 اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں،پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کروا لیا، ملزم کے نمونے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری ارسال کردئیے ہیں ملزم عبدالرحمن پولیس کی حراست میں ہے اور قانون کے مطابق کارروائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں