مریم نے دستر خوا ن کے نا م سے عوامی خد مت کا نیا ٹرینڈ متعارف کر اد یا

 مریم نے دستر خوا ن کے نا م سے عوامی  خد مت کا نیا ٹرینڈ متعارف کر اد یا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق ڈپٹی میئر مرزا محمد الیاس نے کہا ہے کہ و ز یر اعلی پنجا ب مریم نو از نے رمضا ن المبارک میں مریم کے دستر خوا ن کے نا م سے عوامی خد مت کا نیا ٹرینڈ متعارف کر اد یا۔

 پنجا ب کے کو نے کو نے میں قا ئم دسترخوا ن روزہ داروں کی خد مت میں مصروف ہیں ہر تحصیل میں شہر ی مریم کے مہما ن بن کر افطار کر ر ہے ہیں ا ن دسترخوا نوں کو عوامی سطح پر بھرپور پذ یرا ئی مل رہی ہے سیاسی مخالفین پنجا ب حکو مت کی اعلی کا ر کر دگی سے خوفزدہ ہیں

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں