پٹرولنگ پوسٹ محمد احسن شہید کا دورہ

پٹرولنگ پوسٹ محمد احسن شہید کا دورہ

46اڈا (نمائندہ دنیا)فیصل آباد روڈ پٹرولنگ چیک پوسٹ احسن شہید کا ڈی ایس پی پٹرولنگ غازی عبد الرحمان پنجاب ہائی وے پٹرول سرگودھا نے اطہر وحید ڈی آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول پنجاب راؤ کامران اختر ایس ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ سرگودھا کی ہدایات پر پٹرولنگ پوسٹ محمد احسن شہید کا فارمل وزٹ کیا ہے۔

 جس میں پوسٹ ھائے کی صفائی ،اسلحہ ایمونیشن ، جوانوں کا ٹرن اوٹ ،گاڑی سرکاری اور پوسٹ کے ریکارڈ کو چیک کیا اور اطمینان کا اظہار کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں