ہندوستا ن پا کستا ن میں دہشت گر د ی کی سر پر ستی کر ر ہے ،انجینئر مولانا سلیم

ہندوستا ن پا کستا ن میں دہشت گر د ی  کی سر پر ستی کر ر ہے ،انجینئر مولانا سلیم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی امیر جماعت اہلحدیث پاکستان انجینئر مولانا محمد سلیم نے کہا ہے کہ افغانستا ن اور ہندوستا ن پا کستا ن میں دہشت گر د ی کی سر پر ستی کر ر ہے ہیں۔

ا گر افغانستا ن اور ہندوستا ن کی طرف سے دہشتگردی نہیں ر کتی تو پا کستا ن کی طرف سے منہ توڑ جو ا ب تو آ ئے گا افوا ج پاکستا ن ہمیشہ ہی وطن عز یز کے دفاع میں جانوں کے نذرا نے پیش کر تی ہیں اور دشمنوں کے دا نت کھٹے کر نے کیلئے اپنی صلا حیتوں کو بر وے کا ر لاتی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں