ڈی پی او میانوالی نے متعدد افسران اہلکاران کو ضلع بدر کر دیا

 ڈی پی او میانوالی نے متعدد افسران اہلکاران کو ضلع بدر کر دیا

ڈی پی او میانوالی نے متعدد افسران اہلکاران کو ضلع بدر کر دیا ایس آئی احسان قادر کو بھکر ، ریاض اصغر کو سرگودھا ایچ سی کاشف کو خوشاب بھیج دیا

میانوالی (نامہ نگار ) آر پی او سرگودھا کے حکم سے ڈی پی او میانوالی نے مراسلہ کے تحت یہاں سے متعدد افسران اہلکاران کو ضلع بدر کر دیا ہے حکمنامے کے مطابق ایس آئی احسان قادر کو بھکر ، ریاض اصغر کو سرگودھا ایچ سی کاشف کو خوشاب ، لیاقت رسول ایس آئی کو بھکر ،ایس آئی فیصل کامران کو خوشاب بھیج دیا گیا ہے جبکہ معلوم ہوا ہے کہ مزید تبادلے بھی کیئے جانے متوقع ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں