3کمسن بچے جبری مشقت سے بازیاب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 3کمسن بچے جبری مشقت سے بازیاب کروا لئے گئے بتایا جاتا ہے کہ لیبر ویلفیئر کی ٹیم نے آٹو ورکشابس سے 3 کمسن بچوں کو بازیاب کروا کر عبدالقدوس، عابد اور شاہین کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
3کمسن بچے جبری مشقت سے بازیاب کروا لئے گئے بتایا جاتا ہے کہ لیبر ویلفیئر کی ٹیم نے آٹو ورکشابس سے 3 کمسن بچوں کو بازیاب کروا کر عبدالقدوس، عابد اور شاہین کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔