تین کارسوار گھر سے اغواء
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 21جنوبی سے 19سالہ (م) کو تین نامعلوم کارسوار گھر سے اغواء کر کے لے گئے ،اکرام نے 16سالہ (س) جبکہ قاسم نے مسماۃ(ج) اور میلووال سے طلعت وغیرہ نے 18 سالہ مسماۃ(ص) کو اغواء کر لیا ۔ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
21جنوبی سے 19سالہ (م) کو تین نامعلوم کارسوار گھر سے اغواء کر کے لے گئے ،اکرام نے 16سالہ (س) جبکہ قاسم نے مسماۃ(ج) اور میلووال سے طلعت وغیرہ نے 18 سالہ مسماۃ(ص) کو اغواء کر لیا ۔ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔