منشیات فروشوں کیخلاف کامیاب کارروائی، ملزم گرفتار

منشیات فروشوں کیخلاف  کامیاب کارروائی، ملزم گرفتار

بھاگٹانوالہ (نمائندہ دنیا)بھاگٹانوالہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی، ملزم گرفتار ۔تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران اہم کارروائی کرتے ہوئے مزمل نامی منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔

 پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی کے دوران ملزم کے قبضہ سے 40 گرام آئس اور 620 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں