موٹر وہیکل افسر نہ ہونے کی وجہ سے شہری پریشان
کمرمشانی (نمائندہ دنیا )میانوالی میں موٹر وہیکل افسر نہ ہونے کی وجہ سے تیسرے ہفتےکے ڈرائیونگ ٹیسٹ نہ ہونے سے شہری پریشان۔
سے LTVشہریوں کا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ اور آئی جی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد ازجلد MVOکومیانوالی تعنات کیا جائے کئی لوگوں نے روزگار کے سلسلے میں بیرون ملک جانا ہے اور لائسنس کے بغیر ملک میں گاڑی چلانا مشکل ہے ٹریفک پولیس کی طرف سے تریفک قوانین پر سختی سے عمل کیا جارہاہے لیکن لوگوں کو لائسنس بنوانے کے معاملے میں مشکلات کا سدے باب کیاجائے ۔