آصف خٹک کا خادم را سعید خٹک سے ٹیلیفونک رابطہ، تعزیت کرنے والوں کا شکریہ اداکیا
کمرمشانی (نمائندہ دنیا )آصف خٹک کا خادم را سعید خٹک سے ٹیلیفونک رابطہ، تعزیت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔
معروف مزدور رہنما مرحوم و مغفور قموس گل خٹک کے فرزند آصف خٹک (صدر متحدہ لیبر فیڈریشن سندھ) نے خادم را سعید خٹک سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔آصف خٹک نے اس موقع پر اپنے والد مرحوم قموس گل خٹک کی وفات پر تعزیت، فاتحہ خوانی اور ہمدردی کرنے والے تمام افراد، مزدور تنظیموں، ساتھیوں اور خیر خواہوں کا دلی شکریہ ادا کیا۔