عید کا سوٹ سلائی کرنے سے انکار پر درزی پر شدیدتشدد

عید کا سوٹ سلائی کرنے سے انکار پر درزی پر شدیدتشدد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) عید کا سوٹ سلائی کرنے سے انکار پر درزی کو اسلحہ کے زور پر ہراساں کرنے والا شخص قانون کی زد میں آ گیا، چٹھہ چوک نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں طارق عزیز نامی شخص نے الطاف جس نے سوٹ سلائی سے انکار کر دیا تھا پر پسٹل تان لیا ۔

عید کا سوٹ سلائی کرنے سے انکار پر درزی کو اسلحہ کے زور پر ہراساں کرنے والا شخص قانون کی زد میں آ گیا، چٹھہ چوک نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں طارق عزیز نامی شخص نے الطاف جس نے سوٹ سلائی سے انکار کر دیا تھا پر پسٹل تان لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں