معاشی سرگرمیوں کو جس طرح تباہ کیا جا رہا ہے وہ سب کے سامنے ممتاز اختر کاہلوں

معاشی سرگرمیوں کو جس طرح تباہ  کیا جا رہا ہے وہ سب کے  سامنے ممتاز اختر کاہلوں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی الحاج ممتاز اختر کاہلوں نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی سیاسی استحکام کے ساتھ ساتھ جمہوری رویوں کے فروغ اور پاکستان میں معاشی استحکام میں مضمر ہے مگر پاکستان میں سیاسی اور معاشی سرگرمیوں کو جس طرح تباہ کیا جا رہا ہے۔

 وہ سب کے سامنے ہے اس وقت پاکستان کو معاشی اور سیاسی استحکام کی اشد ضرورت ہے مگر حکومت خود دونوں شعبوں کو تباہ کرنے پر تلی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں