2شہریوں کے بجلی کے میٹرز چوری

2شہریوں کے بجلی کے میٹرز چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دو شہریوں کے گھروں کے بجلی کے میٹرز چوری کر لئے گئے ۔مختلف علاقوں میں دو شہریوں کے گھروں کے باہر سے رات کی تاریکی میں ملزمان بجلی کے میٹرز اور تاریں چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

دو شہریوں کے گھروں کے بجلی کے میٹرز چوری کر لئے گئے ۔مختلف علاقوں میں دو شہریوں کے گھروں کے باہر سے رات کی تاریکی میں ملزمان بجلی کے میٹرز اور تاریں چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں