خواتین کی نماز گاہ چار ماہ سے زائد عرصہ گزر کے بعدفعا ل نہ ہوسکی

 خواتین کی نماز گاہ چار ماہ سے زائد  عرصہ گزر کے بعدفعا ل نہ ہوسکی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے باعث تاجروں کی مالی تعاون سے لاکھوں روپے سے تعمیر ہونے والی خواتین کی نماز گاہ چار ماہ سے زائد عرصہ گزر کے بعدفعا ل نہ ہوسکی۔

ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے میونسپل کارپوریشن سرگودھا کے دفتر سے ملحقہ جگہ پر شاپنگ کے لیے آنے والی خواتین کے لیے تاجروں کے مالی تعاون سے نماز گاہ تعمیر کرائی گئی جسے بنے چار ماہ سے زائد عرصہ ہوگیا ہے لیکن تاحال آباد نہ ہوسکی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں