کتوں کو مخالف کی پالتو بھینس پر چھوڑ دیا

 کتوں کو مخالف کی پالتو بھینس پر چھوڑ دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) موضع بارن میں سابقہ رنجش پر محمد خالق وغیرہ نے اپنے پالتو کتوں کو مخالف عابد علی کی پالتو بھینس پر چھوڑ دیا جنہوں نے بھینس کو بری طرح نوچ کھایا جس کے باعث لاکھوں روپے مالیت کی بھینس موقع پر ہلاک ہو گئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

موضع بارن میں سابقہ رنجش پر محمد خالق وغیرہ نے اپنے پالتو کتوں کو مخالف عابد علی کی پالتو بھینس پر چھوڑ دیا جنہوں نے بھینس کو بری طرح نوچ کھایا جس کے باعث لاکھوں روپے مالیت کی بھینس موقع پر ہلاک ہو گئی۔ ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں