یو نیورسٹی کی طالبہ اور لڑکا اغوا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی کی طالبہ اور 12سالہ بچہ دن دہاڑے غائب ہو گئے عروہ یونیورسٹی کلاس لینے کیلئے گھر سے نکلی، جس کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا، بچہ کلاں سے ساجد علی بھی پر اسرار طور پر غائب ہو گیا۔
یونیورسٹی کی طالبہ اور 12سالہ بچہ دن دہاڑے غائب ہو گئے عروہ یونیورسٹی کلاس لینے کیلئے گھر سے نکلی، جس کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا، بچہ کلاں سے ساجد علی بھی پر اسرار طور پر غائب ہو گیا۔