4 افغان شہر ی گرفتار

4 افغان شہر ی گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پولیس نے 84اڈا کے قریب کاروائی میں 4افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا، جن کے نام علی محمد خان، یوسف خان، رفیق خان اور عبدالجبار خان ہیں جو کہ 84شمالی میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر تھے ۔

پولیس نے 84اڈا کے قریب کاروائی میں 4افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا، جن کے نام علی محمد خان، یوسف خان، رفیق خان اور عبدالجبار خان ہیں جو کہ 84شمالی میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں