زیر حراست ملزم ہتھکڑی سمیت فرار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)زیر حراست ملزم ہتھکڑی سمیت فرار ہو گیا، تھانہ کوٹمومن پولیس چوری کے مقدمہ میں گرفتار ارشاد شبیر کا جسمانی ریمانڈ لے کر واپس تھانے لے جا رہی تھی ملزم نے ہتھکڑی کھینچی اور فرار ہو گیا ۔
زیر حراست ملزم ہتھکڑی سمیت فرار ہو گیا، تھانہ کوٹمومن پولیس چوری کے مقدمہ میں گرفتار ارشاد شبیر کا جسمانی ریمانڈ لے کر واپس تھانے لے جا رہی تھی ملزم نے ہتھکڑی کھینچی اور فرار ہو گیا ۔